ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2021–22ء
Appearance
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2021–22ء | |||||
پاکستان | ویسٹ انڈیز | ||||
تاریخ | 13 – 22 دسمبر 2021 | ||||
کپتان | بابر اعظم | شائی ہوپ (ODIs) نکولس پوران (T20Is) | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گيا | ||||
زیادہ اسکور | محمد رضوان (203) | برینڈن کنگ (111) | |||
زیادہ وکٹیں | محمد وسیم (8) | اوڈین اسمتھ (4) روماریو شیفرڈ (4) | |||
بہترین کھلاڑی | محمد رضوان (پاکستان) |
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے دسمبر 2021ء میں تین ایک روزہ بین الاقوامی اور تین ٹی/20 میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کیا۔[1][2] ایک روزہ بین الاقوامی سیریز افتتاحی 2020-23ء آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ سپر لیگ کا حصہ بنے۔[3][4] نومبر 2021ء میں دورے کے لیے فکسچر کی تصدیق کی گئی تھی۔[5][6] دورے سے قبل ویسٹ انڈیز خواتین کرکٹ ٹیم بھی 3 میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کیا۔[7][8] کیرون پولارڈ 2021ء کے آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ میں انجری کے باعث دورے سے باہر ہو گئے تھے۔[9] پولارڈ کی غیر موجودگی میں شائی ہوپ اور نکولس پورن کو بالترتیب ویسٹ انڈیز کے ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹی/20 بین الاقوامی دستے کے کپتان نامزد کیا گیا تھا۔[10]
دستے
[ترمیم]ایک روزہ بین الاقوامی | ٹی/20 بین الاقوامی | ||
---|---|---|---|
پاکستان[11] | ویسٹ انڈیز[12] | پاکستان[13] | ویسٹ انڈیز[14] |
|
ٹی/20 بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]پہلا ٹی 20 بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- شمر بروکس اور ڈومینک ڈریکس (ویسٹ انڈیز) دونوں نے اپنے ٹی 20 بین الاقوامی کرئیر کا آغاز کیا۔
دوسرا ٹی 20 بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
تیسرا ٹی 20 بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- گڈاکیش موتی (ویسٹ انڈیز) نے اپنے ٹی 20 بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔
- یہ ٹی 20 بین الاقوامی میں پاکستان کا سب سے کامیاب رن کا تعاقب تھا۔[15]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]پہلا ایک روزہ
[ترمیم]دوسرا ایک روزہ
[ترمیم]تیسرا ایک روزہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Complete 2021 schedule of Pakistan cricket team including T20 World Cup in India"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2021
- ↑ "Outcomes of PCB Cricket Committee meeting"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2021
- ↑ "Schedule for inaugural World Test Championship announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2019
- ↑ "Men's Future Tours Programme" (PDF)۔ International Cricket Council۔ 11 جولائی 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2019
- ↑ "West Indies set for six-match T20I and ODI tour of Pakistan – December 13 to 22"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2021
- ↑ "Details of West Indies tour of Pakistan confirmed"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2021
- ↑ "West Indies Women to tour Pakistan for three ODIs"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2021
- ↑ "West Indies Women to play three ODIs in Karachi"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2021
- ↑ "West Indies Captain Kieron Pollard ruled out of Pakistan tour due to injury"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2021
- ↑ "Pooran, Hope to lead West Indies in Pakistan after injury forces Pollard out"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2021
- ↑ "Pakistan name squads for West Indies series"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2021
- ↑ "CWI Selection Panel announces squads for six-match white ball tour of Pakistan"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2021
- ↑ "Hasan Ali, Sarfaraz Ahmed left out for West Indies series"۔ CricBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2021
- ↑ "Pak vs WI: West Indies announce squad for Pakistan tour"۔ Geo News۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2021
- ↑ "Mohammad Rizwan, Babar Azam lead Pakistan to 3-0 sweep"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2021